مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں مدرسہ رقیہ للبنات میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

0
188

مظفرگڑھ کے نواحی علاقے کلروالی چاہ باغ والا مدرسہ رقیہ للبنات کے زیر اہتمام آج عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما پروفیسر محمد ابراہیم بھٹی تھے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسر محمد ابراہیم بھٹی نے کہا کہ خالصتاً الله کی رضا کے لیے ملتے جلتے رہنا چاہئے اسی میں ہی انسانیت کی بھلائی ہے انسان کو ایک دوسرے سے ملاقات کا ذریعہ بننا چاہئے۔

عید ملن پارٹی میں دوسروں کے علاوہ ضیا الحق بھٹی ،سمیع الحق بھٹی ،مولانا عبدالحق بھٹی ،قاری عبدالغنی ثاقب ،سابق کونسلر حاجی ہاشم علی۔نمبردار ،سابق کونسلر ڈاکٹر خالد محمود نمبردار ،سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی میاں اقبال نمبر دار اور میاں یسین نمبر دار نے شرکت کی اس موقع پر شرکاء محفل کی تواضع کے لیے پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا اخر میں مدیر مدرسہ رقیہ للبنات مولانا محمد اسماعیل ناصر نے حاضرین کا شکریہ ادا کیا ۔

Leave a reply