مظفر آباد میں حادثہ ، ایک ہی خاندان کے کتنے افراد سوار تھے ؟

0
29

۔شدید کہرے اور پھسلن کے باعث دو حادثات

حادثات میں مجموعی طور پر سات افراد جان بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق پہلا حادثہ د چھور میراں سے گڑھی دوپٹہ آنے والی مسافر وین کو پیش آیا جس میں تین افراد جان بحق جبکہ چار زخمی ہوئے ، دوسرا حادثہ ہڑیالہ گجراں سے گڑھی دوپٹہ آنے وای مسافر جیپ “سدھ پیالی” کے مقام پر پھسل کر کھائی میں جاگری

۔جس سے موقع پر ہی چار افراد جان بحق اور تین زخمی ہو گئے زخمیوں کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال مظفرآباد منتقل کر دیا گیامظفرآباد کے نواحی علاقوں میں ہونے والے دو حادثات میں مجموعی طور پر سات افراد جان بحق اورمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔

گڑھی دوپٹہ پولیس کے مطابق پہلا حادثہ د چھور میراں سے گڑھی دوپٹہ آنے والی مسافر وین کو پیش آیا جس میں تین افراد جان بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے جبکہ کاٸی منجہ ہڑیالہ گجراں سے گڑھی دوپٹہ آنے والی مسافر جیپ “ست پیالی” کے مقام پر پھسل کرگہری کھائی میں جاگری جس سے موقع پر ہی چار افراد جان بحق اور تین زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو کمبائنڈ ملٹری ہسپتال مظفرآباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply