ڈیرہ اسماعیل خان،باغی ٹی وی (نامہ نگاراحمدنوازمغل)علی امین خان گنڈا پور کے خلاف نیب حرکت میں آ گیا
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر علی خان گنڈا پور کے خلاف نیب نے تحقیقات آغاز کردیا،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سے اثاثوں کی تفصیل طلب کرلی ہیں ۔ نیب پشاورکی جانب علی امین خان گنڈاہور سمیت ان کے خاندان جس میں والدین، بھائی اور بہنوں کے اثاثے شامل ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے اےڈی سی کو انکوائری آفیسر مقرر دیا۔نیب نے تحصیل کلاچی کے مختلف علاقوں کمانڈ ایریا ہتھالہ یارک گومل زام اور سی پیک کے لئے خریدی گئی جائیداد کی تفصیل طلب کر لی ہے۔

Shares: