اسلامی نظریاتی کونسل نیب کیخلاف میدن میں آ گئی

0
36

نیب آرڈیننس کی کچھ دفعات شریعت کے خلاف، اسلامی نظریاتی کونسل نیب کیخلاف میدن میں آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نےنیب آرڈیننس کی کچھ دفعات کو غیر شرعی اور غیر اسلامی قرار دے دیا ،اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایازنے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس کی متعدد دفعات شریعت سے متصادم ہیں،نیب کےاحتساب کاعمومی تصوراسلامی تصوراحتساب کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا، سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے پر پابندی لگائی جائے،

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کا شرعی حکم کیا ہے؟ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتا دیا

تین طلاقیں ایک ساتھ دینا ہو گا اب پاکستان میں جرم، قانون سازی کا فیصلہ

قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس کی دفعات 14 ڈی،15 اے اور 26 غیر اسلامی ہیں ،بے گناہ کوملزم ثابت کرنا وعدہ معاف گواہ بننا،پلی بارگین کی دفعات غیر اسلامی ہیں،نیب ملزمان کو ہتھکڑی لگانا میڈیا پر تشہیر کرنا،حراست میں رکھنا غیر شرعی ہے،توہین آمیز مواد سے متعلق پارلیمنٹ میں پاس قرارداد کی تائید کرتے ہیں,

Leave a reply