نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ختم ،کس کس کے خلاف انکوائری منظورہوئی؟ اہم خبر

چیئرمین نیب نے کرپشن کے خلاف 4 نئی انکوائریوں کی منظوری دے دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا ،جس میں واپڈا واٹرونگ اسلام آباد کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی، اجلاس میں محکمہ آبپاشی راجن پور کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری بھی دی گئی،اجلاس میں ایکسائیڈ بیٹری کے مالکان اورنشان انجینئرنگ کےافسران کے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دے دی گئی.

ضمانت نہ ملی، کیمپ جیل میں نیب کا قیدی جاں بحق، کس کیس میں بند تھا؟ اہم خبر

اجلاس میں بدالولی خان یونیورسٹی مردان کےافسران کے خلاف تفتیش چیف سیکریٹری کے پی کو بھجوا دی گئی ،ورکرز ویلفیئربورڈ کے پی کا معاملہ بھی چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا گیا

احتساب عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ نیب کو معافی مانگنی پڑ گئی

خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ختم، 10 انکوائریوں کی منظوری

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ احتساب سب کےلیےکی پالیسی پرسختی سےعمل پیراہیں،میگاکرپشن مقدمات کوانجام تک پہنچاناترجیح ہے،

Comments are closed.