قصور
تھانہ صدر کی کاروائی، ناجائز اسلحہ برآمد
تفصیلات کے مطابق قصور تھانہ صدر کی چوکی نے نور پور میں کاروائی کرکے ناجائز اسلحہ پمپ ایکش کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے پولیس چوکی نور پور کے انچارج سید علی رضا گیلانی اور عملے نے کاروائی بسلسلہ گشت اڈہ نور پور نہر کے پاس مخبر کی اطلاع پر ملزم عرفان علی ولد صادق کمبوہ کو روکا تو ملزم ہاتھ میں ناجائز پمپ ایکشن پکڑے جارہا تھا جس کو پولیس نے روک لیا ملزم سے پوچھنے پر کوئی لائسنس نا ملا جس پر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ 20/ 524 درج کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا

ناجائز اسلحہ برآمد
Shares: