نواز شریف کی طبیعت بگڑ رہی ہے، مریم اورنگزیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے ہمیشہ ن لیگ کا ساتھ دیا،نوازشریف کا علاج جاری ہے،نوازشریف کے علاج کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت نے فیصلہ سنایا،

نواز شریف کو جمعہ کو ملی خوشخبری، ضمانت منظور

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ کل رات تک نوازشریف کی طبیعت پر بیان بازی جاری تھی،سیاست بیماری اور پرسنل چیزوں سے آگے ہونی چاہیے،جو پی ٹی آئی کے سپورٹرز تھے آج وہ بھی نواز شریف کیلیے دعائیں کررہے ہیں،سابق وزیراعظم نوازشریف کے پلیٹ لیٹس6ہزار سے بھی کم ہوگئے ہیں،

نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ احسن اقبال اور ایاز صادق صاحب رہبر کمیٹی میں بیٹھے ہوئے ہیں، مسلم لیگ ن کا لاہور ڈویژن کا اجلاس جاری ہے،سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت بگڑرہی ہے،

نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟

Shares: