نواز شریف ڈینگی نے نہیں کاٹا بلکہ……نیب ترجمان بھی بول پڑے

0
18

نواز شریف ڈینگی نے نہیں کاٹا بلکہ……نیب ترجمان بھی بول پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسزاسپتال لاہورمیں طبی معائنہ شروع کر دیا گیا ہے ،5رکنی میڈیکل بورڈ سابق وزیر اعظم نوازشریف کا طبی معائنہ کر رہا ہے نواز شریف کو سفید خون کے خلیے کم ہونے پر سروسزاسپتال منتقل کیا گیا تھا ،سروسزاسپتال میں نوازشریف کے متعدد میڈیکل ٹیسٹس بھی کیے جائیں گے

نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

پروفیسرایازمحمودکا کہنا ہے کہ نوازشریف کے طبی معائنے کیلیے 5 ڈاکٹرز پرمشتمل بورڈ تشکیل دیا ہے جو سابق وزیر اعظم کا طبی معائنہ کرے گا.

نواز شریف کے داماد کو رات گئے کیوں گرفتار کیا گیا؟ وجہ جان کر ہوں حیران

دوسری جانب نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت کنٹرول میں ہے، ڈینگی ٹیسٹ منفی آیا ہے، پلیٹ لیٹس ادویات کی وجہ سے کم ہوئے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج نے نواز شریف کا خون پتلا کرنے کی ادویات دیں،

مریم جیل میں اور کیپٹن ر صفدر کہاں؟ ن لیگی جان کر ہو جائیں حیران

نیب ترجمان نے مزید کہا کہ نواز شریف کی رپورٹ ملنے پر نواز شریف کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹر عدنان کو 2 سے 3 روز بعد معائنے کی اجاز ت دی جاتی رہی ہے،

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

Leave a reply