نواز شریف نے جیل سے کس کو خط لکھ دیا؟

0
33

نواز شریف نے جیل سے کس کو خط لکھ دیا؟ مسلم لیگ ن آزادی مارچ کا کب تک ساتھ دے گی؟ نواز شریف نے خط لکھ دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، انہوں نے جیل سے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے نام خط لکھا ہے ،

آزادی مارچ، شہباز شریف نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف نے سر پکڑ لیا

نواز شریف نے مولانا کے نام خط میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پوری قیادت اور کارکنان آپ کے ساتھ ہے،موجودہ حکومت دھاندلی زدہ ہے ،نواز شریف نے کہا کہ حکومت کے خاتمے تک مسلم لیگ ن جے یوآئی ف کے ساتھ ہے ،

نیب نے پھر ایسا کیا کر دیا کہ نواز شریف ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے

قبل ازیں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کوٹ لکھپت جیل لاہور سے واپس روانہ ہو گئے،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے نوازشریف اور اپنی بیگم مریم نواز سے ملاقات کی ،

نواز شریف کو عدالت نے سنائی بڑی خوشخبری

جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ر صفد نے کہا کہ آزادی مارچ میں پوری قوم شرکت کرے گی،نواز شریف نے پیغام بھیجا ہے کہ فضل الرحمان کے دھرنے میں سب شرکت کریں،پوری مسلم لیگ ن فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کرے گی ،یہ دھرنا نہیں ہے کشمیر کےلیے آزادی مارچ ہے.

شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا

نواز شریف نے آزادی مارچ کے حوالہ سے کیا کہا؟ مریم کے شوہر نے بتا دیا

Leave a reply