کنول شوذب کی نازیبا ویڈیو لیک؟ موقف سامنے آ گیا

کنول شوذب کی نازیبا ویڈیو لیک؟ موقف سامنے آ گیا

کنول شوذب کی نازیبا ویڈیو لیک؟ موقف سامنے آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو لیک ہونے کے بعد آڈیو لیکس کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے ملک بھر میں تہلکہ مچا ہوا ہے اور تحقیقات بھی جاری ہیں تا ہم اب پھر ایک ویڈیو لیک ہونے کی بات کی جا رہی ہے، ایک ویڈیو لیک کی گئی ہے جو تحریک انصاف کی خاتون رہنما کنول شوذب کی ہے، ویڈیو نازیبا ہے اور اس ویڈیو کے حوالہ سے کنول شوذب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو فیک ہے اور اسی ویڈیو سے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی گئی تھی

کنول شوزب تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ہیں، انہوں نے نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انکو بلیک میل کرنے کے لئے بھجوائے گئے پیغامات کے سکرین شاٹ شیئر کئے، کنول شوذب کہتی ہیں کہ انہیں ایسی جعلی ویڈیوز کے ذریعے ہراساں کرنے کی کوئی کوشش کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گی اور وہ اس غلاظت سے ڈرنے والی نہیں ہیں

کنول شوذب نے ٹویٹر پر سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انھیں چند روز پہلے دبئی کے ایک واٹس ایپ نمبر سے پیغام موصول ہونا شروع ہوئے جن میں ان سے پچاس ہزار ڈالرز کا مطالبہ کیا گیا اور دھمکی دی گئی کہ اگر مطلوبہ رقم نہ دی گئی تو انکی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی جائے گی کہا گیا کہ اگر اس ویڈیو کو مین سٹریم میڈیا پر وائرل ہونے سے روکنا ہے تو فوری طورپررقم ادا کر دی جائے

فردوس عاشق اعوان کسی نئے سیاسی منظر نامے کی منتظر

میڈم یہ کہتے ہیں بچے کو نہیں ملے گی،فردوس عاشق اعوان کو بچے نے پکڑ لیا

بے بس عوام:بےحس افسران:ACسیالکوٹ اورفردوس عاشق کےدرمیان ہونے والی نوک جھوک:ویڈیووائرل

فردوس عاشق اعوان کے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کے ساتھ ہتک آمیز رویے کی وجہ سامنے آگئی ، حکومتی وزراء بھی حمایت میں بول اٹھے

فردوس عاشق کالہجہ تلخ تھا،مگرسرکاری ملازم صاحبہ کا ڈیوٹی سےچلےجانا،تکبر،انااورافسرشاہی نہیں تواورکیاہے

فردوس عاشق نے اپنے حلقہ انتخاب میں کیا کارنامہ سرانجام دیا، تہلکہ خیز انکشاف

مشیر نہیں بلکہ جہنم میں تھی، فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر گندی گالیاں

کنول شوذب کو واٹس اپ پیغامات میں کہا گیا کہ اگر آپ نے ہمیں 50 ہزار ڈالرز ادا نہ کیے تو ہم دوسری پارٹی کو یہ ویڈیو بیچ دیں گے جو ہمیں منہ مانگی قیمت ادا کرنا چاہتی ہے یہ بھی کہا گیا کہ سوچنے میں وقت ضائع مت کیا جائے کیونکہ دوسری پارٹی بھی یہ ویڈیو خرید کر اسے وائرل کرنے کے لیے بے تاب ہے

پیغام بھیجنے والے نے یہ بھی لکھا کہ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ اصلی ویڈیو کو نقلی بنا کر کیسے پیش کیا جاتا ہے اور یہ کام کرنے کے لیے ہمارا انٹرنیشنل نیٹ ورک موجود ہے لہٰذا فوری طور پر پچاس ہزار ڈالرز دے دیئے جائیں جو کہ اس ویڈیو کے لئے بہت ہی کم قیمت ہے اوربطور سروس چارجز وصول کی جائے گی اگر آپ کو آفر قبول ہے تو ہم اکاؤنٹ نمبر بھجوا دیتے ہیں یا بینک ٹرانسفر کا طریقہ بھی بتایا جا سکتا ہے لیکن اس معاملے میں تاخیر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔

 پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی

مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مذہبی رہنماوں کا ردعمل

طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو

طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا

تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟

@MumtaazAwan

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون لیٹی ہوئی ہے اور اسکے بدن پر کپڑے نہیں ہیں ایک مرد بھی اس خاتون کے ساتھ ہے، اس ویڈیو کو کنول شوذب کی جانب منسوب کیا جا رہا ہے، کنول شوذب نے اس ویڈیو کی تردید کی ہے،

ایمانداری کے ساتھ خدمت کی،فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زبیر عمر کا ردعمل آ گیا

مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے

مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی

کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا

مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ

مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی

ایک صارف عفیفہ راؤ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ جس انداز سے کنول شوزب کو بدنام کرنے کیلئے ایک ویڈیو کو پھیلایا گیا ہے یہ معاشرے کی گھٹیا ترین سوچ کی عکاسی کرتا ہے سیاست سے بالاتر ہو کر اس طرز کی سوچ کو دفن نہ کیا گیا تو نہ صرف سب کی سیاست دفن ہو جائے گی بلکہ خواتین کے لئے ہر شعبے میں ہی مشکلات بہت بڑھ جائیں گی۔

Comments are closed.