قصور
پیمرا کی طرف سے 24 نیوز ایچ ڈی کا لائسنس معطل کرنے پر شہری تشویش کا شکار،فیصلہ یک طرفہ ہے شہریوں کا ردعمل
تفصیلات کے مطابق کل کراچی میں ذوالجناح کے جلوس میں کاتب وحی سیدنا امیر معاویہ ،حضرت ابو سفیان اور یزید کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے شرکاء جلوس نے یک زبان ہو کر لعنت طعن کی جو کہ 24 نیوز ایچ ڈی نے نشر کی اس پر کل رات پیمرا نے 24 نیوز کا لائسنس یہ کہتے ہوئے معطل کر دیا کہ یہ فرقہ واریت کو ہوا دینا ہے اس پر آج قصور میں نمائندہ باغی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے،حسان،فیصل،ساجد،عمار،طلحہ،جمشید خان،حمزہ اور دیگر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیمرا کی طرف سے 24 نیوز کا لائسنس منسوخ کرنا  زیادتی ہے کیونکہ فرقہ واریت جلوس شرکاء نے کی ہے نا کہ 24 نیوز نے شہریوں کا کہنا تھا کہ جنہوں نے توہین اصحاب کی بجائے اس کے کاروائی کرنے کے گورنمنٹ میڈیا چینلز کے لائسنس منسوخ کرکے خود فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے اور ایسے فیصلے انتہائی غلط ہیں لہذہ گورنمنٹ فرقہ واریت روکنا چاہتی ہے تو توہین اصحاب کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائے نا کے چینلز کے لائسنس منسوخ کرے

نیوز چینل کے لائسنس معطلی پرشہریوں کا
Shares:







