مزید دیکھیں

مقبول

ٹرمپ کا حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ...

حافظ آباد: رمضان المبارک میں معیاری خوراک کی فراہمی، فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ

حافظ آباد،باغی ٹی وی(خبرنگارشمائلہ) ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی...

مصطفیٰ عامر قتل کیس،ارمغان کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل کئے گئے مصطفیٰ...

این ایل سی کی خلیجی ممالک کے لیے بحری سروس کا آغاز

این ایل سی نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس کا آغاز کر دیا ہے۔

باغی ٹی وی کے مطابق سروس کے اجرا کی مناسبت سے کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،این ایل سی کے سینئر حکام،شپنگ لائن اور کاروباری برادری کے نمائندگان نے شرکت کی۔کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس ابتدائی طور پر 2 جہازوں کے ساتھ کام کرے گی،مستقبل میں متوقع تجارتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مرحلہ وار توسیع کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔بحری جہاز 1120 فٹ مساوی کنٹینر شپ کے ذریعے 10 روزہ راؤنڈ ٹرپ شیڈول پر کام کرے گا،کسی بھی پاکستانی ادارے اور شپنگ لائن کی جانب سے کراچی سے خلیج تک یہ پہلی سروس ہے۔

قومی اسمبلی کااجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جار ی

بھارت کا انٹرنیٹ کیلئے اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ

جعفر ایکسپریس حملہ، 13دہشت گردوں کو ہلاک ، 80 مسافر بازیاب