ن لیگی دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن پہنچ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی پی 38 میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی ہے،
عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ حلقے میں ایک لاکھ 29 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے،ووٹر ٹرن آوٹ کی شرح 55 اعشاریہ 35 فیصد رہی ،7پولنگ اسٹیشنز ایسے تھے جہاں 12بجے تک کوئی ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے ،سیالکوٹ الیکشن میں سرکاری وسائل کا استعمال کیاگیا،سیالکوٹ میں تمام سروے کے مطابق ن کو برتری حاصل تھی،ہمارے کہنے پر اضافی ووٹ ڈالنے والوں کو پکڑا لیکن پھر چھوڑ دیا گیا ،پریذائیڈنگ آفیسر کے ذریعے جعلی ووٹنگ کو نہیں مانتے،ہماری درخواست پر 24 تاریخ کو سماعت ہوگی،اس حلقے کھول کر فرانزک آڈٹ کیا جائے سیالکوٹ میں تمام سروے کے مطابق ن لیگ کو برتری حاصل تھی ،پولنگ اسٹیشنز ایسے تھے جہاں 12بجے تک کوئی ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے،
پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا
فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید
شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی
پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان
فواد چودھری کو مشورہ ہے،اپنی وزارت کا نام وزارت پروپیگنڈا رکھ دیں، شازیہ مری
آصف زرداری، خورشید شاہ اسمبلی پہنچ گئے، کیسا ہوا استقبال؟