قصور
تھانہ راجہ جنگ کے علاقے موضع اوراڑہ نو میں دن دیہاڑے نوجوان کو تین موٹر سائیکل سوار افراد گولی مار کر فرار ہو گئے
تفصیلات کے مطابق موضع اوراڑا نو میں آج 9 بجے صبح تین نامعلوم افراد سی جی 125 پر آئیں اور دکان پر بیٹھے وقار ولد طارق کو ٹانگ میں گولی مار کر مار کر چلے گئے جاتے ہوئے ملزمان کہہ کر گئے کہ تمہیں دیکھ لینگے بڑے عاشق کو عینی شاہدین کے مطابق ملزمان تین تھے اور ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے اور انہوں نے منہ پر ماسک چڑھا رکھے تھے
ریسکیو 1122 نے زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور منتقل کر دیا ہے
سرعام نوجوان کو گولی مار دی
