اچھی نوکری کے بہانے لڑکی کے ساتھ زیادتی،ملزم گرفتار

0
218
mulzim

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

ساتھ کام کرنے والی لڑکی کو مرد ساتھی نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا، لڑکی نے مقدمہ درج کروایا تو پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم عدنان اور متاثرہ لڑکی ایک ہی شاپ پر کام کرتے تھے، ملزم اچھی جاب دلانے کے بہانے لڑکی کو ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم ویڈیو بنا کر لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا اور متعدد بار زیادتی کی، ایس ایس پی ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پولیس ٹیم کو ملزم کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،درندہ صفت ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا،ملزم عدنان کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ،متاثرہ لڑکی کی والدہ نے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا، ملزم کی گرفتاری پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے پولیس ٹیم میں تعریفی اسناد تقسیم کیں،

بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی

بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا

ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں

مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال

بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد

بھارت،ڈاکٹر زیادتی کیس، ملزم پورنو گرافی کا عادی،موبائل سے فحش ویڈیوز برآمد

Leave a reply