باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہو رکی اینٹی کرپشن عدالت میں لیگی ایم پی اے سیف الملوک کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی

عدالت نے سیف الملوک کھوکھر کی عبوری درخواست ضمانت میں 7 جون تک توسیع کر دی عدالت نے آئندہ سماعت پر اینٹی کرپشن حکام سے جائیداد کی مکمل رپورٹ طلب کر لی ،عدالت نے کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی

ن لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر اور دیگر ملزمان کے خلاف کار سرکار مداخلت کے تحت لاہور کے تھانہ نواب ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے وکیل درخواستگزار نے کہا کہ اسی معاملہ پر اب تک تین انکوائریوں میں وہ پیش ہو چکا ہے 12 ایف آئی ار اب تک درج ہو چکی ہیں ۔اب دوبارہ انٹی کرپشن نے طلبی کے نوٹس دے دیے ہیں معاملہ اب بھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے

سیف الملوک کھوکھر کا کہنا تھا کے جب تک نواز شریف کی حکومت نہیں آتے تب تک ہمارے خلاف کیس بنتے رہیں گے یہ سب ہمارے خلاف سیاسی انتقامی کاروائی ہو رہی ہے۔ آئندہ الیکشن ہوں تو ن لیگ کیلن سویپ کرے گی

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

جاوید لطیف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ مطالبہ آ گیا

ہم نے 72 سال میں صرف غدار بنائے،کچھ بھی ہو جائے ہم یہ کام کریں گے، جاوید لطیف

ملک کیخلاف بات کرنی ہے تو ملک چھوڑ دیں،آئین کیخلاف بات کر کے پھر ریلیف لینے آ جاتے ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ برہم

ایسے پالیسیاں نہ بناؤ کہ غدار پیدا ہوں،پھانسی چڑھ جاؤں گا مگربیان پر قائم ہوں، جاوید لطیف ڈٹ گئے

جاوید لطیف کی عدالت پیشی نہ ہونے پر ن لیگی کارکنان کا احتجاج

Shares: