فارن فنڈنگ کیس، ن لیگ نے ایسا قدم اٹھایا کہ حکومت کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی

0
43

فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن نے بھی اہم اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کیخلاف پارٹی فنڈنگ کا نیا کیس دائرکرنے کا فیصلہ کیا ہے، ن لیگ نے پی ٹی آئی سے 18-2013 تک کے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں، ن لیگ نے تفصیلات کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی

فارن فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن نے سنایا بڑا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز کا کہنا ہے کہ کیس میں فریق نہیں بنیں گے،الگ اپیل دائرکریں گے ،پی ٹی آئی کیخلاف پہلا کیس 2013 تک کےاکاؤنٹس کا ہے، ن لیگ 18-2013 تک کے اکاؤنٹس کی چھان بین کا مطالبہ کریگی،

 

فارن فنڈنگ کیس، مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق درخواست پرفیصلہ سنا دیا گیا ،تحریک انصاف نے اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے کے خلاف 4 درخواستیں جمع کرائی تھیں ،فیصلہ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سنایا

تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کے بانی رکن کیخلاف دعویٰ دائر کر دیا

الیکشن کمشنر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کرتے ہیں،پی ٹی آئی 14اکتوبر کواسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہو،

تحریک انصاف اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے، ایسا کس نے کہہ دیا

Leave a reply