ن لیگی رہنما کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں ن لیگی رہنما امیر مقام کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی. جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس اعجاز انور نے سماعت کی

پشاور ہائی کورٹ نے ن لیگی رہنما امیر مقام کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی،وکیل امیر مقام نے عدالت میں کہا کہ نیب نے کمنٹس جمع کیے ہیں ہم اس کا جواب جمع کرنا چاہتے ہیں، جسٹس اعجاز انور نے استفسار کیا کہ درخواست گزار نیب انوسٹی گیشن آفیسر کے سامنے پیش ہوا جس پر وکیل نے کہا کہ درخواست گزار 7 جنوری کو نیب میں پیش ہوا،

امیر مقام کو ملی پشاور ہائیکورٹ سے خوشخبری

عدالت نے امیر مقام کی ضمانت میں توسیع کر دی،نیب امیر مقام کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی انکوائری کر رہا ہے

ن لیگ والےمجھے ٹرول کرنے کی زحمت نہ کریں، ماروی میمن نے ایسا کیوں کہا؟

چودھری نثار نے درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن

چاہتا تو آج بھی گاڑی پر وزارت کا جھنڈا لہرا سکتا تھا، جانیے چوہدری نثار نے ایسا کیوں‌ کہا؟

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

الٹا چو کوتوال کو ڈانٹے،نیب نے میرے سوالات کے جواب نہیں دیئے،شہباز شریف،عدالت نے کیا کہا؟

Shares: