نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکراگئی، ایک مسافر جاں بحق 7 زخمی

زخمیوں کو ایمولینس کے ذریعے سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کیا

نوری آباد ،باغی ٹی وی (نامہ نگار اللہ وسایا پالاری) نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکراگئی، ایک مسافر جاں بحق 7 زخمی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایم نائن موٹروے پرنوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر مسافر کوچ ڈمپر سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں ایک مسافر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ،حادثے کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر زخمیوں کو ایمولینس کے ذریعے سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کیا

Comments are closed.