شمالی وزیرستان،پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ،چھ افراد شہید

North Waziristan, suicide attack on police check post

شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے ہیں

گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں 5 حملے ہو چکے ہیں، گزشتہ روز ڈی آئی خان میں ایف سی کے دس جوان شہید ہو گئے تھے،پولیس حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے عیدک ،میرعلی میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا ہے جس میں چار اہلکار وں سمیت دو شہری بھی شہید ہوئے ہیں، حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل

پانچویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی،بنائی گئی نازیبا ویڈیو

بچوں کی دینی تعلیم کے نام پر نازیبا ویڈیو بنانے والا گرفتار ، 497 ویڈیوز برآمد

خواتین اداکاروں کی کپڑے بدلنے کے دوران نازیبا ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف

Comments are closed.