نیشنل ٹاسک فورس کی بہترین حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں بڑی کامیابی ملی ہے

پاور سیکٹر میں اصلاحات کے لیے نیشنل ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا،ٹاسک فورس میں چیئرمین وزیر توانائی اویس لغاری کے علاوہ ، آرمی آفیشلز اور دیگر اداروں کی نمائندگی بھی ہے،پانچ آئی پی پیز نے باہمی رضا مندی سے ذاتی مفاد پہ قومی مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے کنڑیکٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا،ان پانچ آئی پی پیز میں HUBCO, Atlas, Lalpir, Rousch, اور Saba شامل ہیں،آئی پی پیز نے ٹاسک فورس سے مذاکرات کئے اور باہمی رضا مندی سے یہ فیصلہ کیا،ان پانچ کنڑیکٹس کے خاتمے سے حکومت پاکستان کو 411 ارب روپے بچت ہو گی،ان اقدامات سے سرکلر ڈیٹ میں بھی 86 ارب روپے کی کمی آئے گی،وزیراعظم نے ٹاسک فورس اور افواج پاکستان کی معاونت پہ آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا،وزیراعظم نے ذاتی مفاد پہ قومی مفاد کو ترجیح دینے اور خوش اسلوبی سے معاملات کے حل میں آئی پی پیز کا شکریہ ادا کیا،وزیراعظم نے مزید کہا کہ ان اقدامات سے پاور کے شعبے میں اصلاحات اور عوام کی زندگی میں بہتری آئے گی

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کی دی منظوری

وفاقی حکومت کا علیحدہ آئینی عدالت کے قیام کا منصوبہ

پارلیمنٹ کو کوئی بھی آئینی ترمیم کرنے کا اختیار ہے،احسن بھون

لاہور:پاکستان کوکلئیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے

پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے

Shares: