دریائے راوی میں مچھلیاں پکڑتے ایک شخص ڈوب گیا۔ لاش کی تلاش جاری اوکاڑہ By علی حسین On جولائی 25, 2020 0 اوکاڑہ(علی حسین) صدر گوگیرہ کے قریب دریائے راوی میں مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے ایک شخص امانت علی سکنہ 33 ٹوآر ڈوب گیا۔ پولیس اور ریسکیو کا عملہ لاش کی تلاش میں مصروف ہے۔ اوکاڑہبنگلہ گوگیرہتلاشدریائے راویڈوبصدر گوگیرہلاشہلاک 0 Share FacebookTwitterWhatsAppدوستوں کوارسال کریں