اپوزیشن الائنس کی اہم بیٹھک،اسٹیرنگ کمیٹی کے مجوزہ نام سامنے آگئے

اپوزیشن الائنس کی اہم بیٹھک میں اسٹیرنگ کمیٹی کے مجوزہ نام سامنے آگئے۔

میڈیا رپپورٹس کے مطابق گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اسد قیصر کی رہائشگاہ پر اجلاس شروع ہوا، اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی اور شاہد خاقان عباسی، مصطفیٰ نواز کھوکر،عمر ایوب، شبلی فراز،اسد قیصر، علامہ ناصر عباس اور پی ٹی آئی کے دیگر قائدین شریک ہیں۔ اپوزیشن اسٹیرنگ کمیٹی کے سربراہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہوں گے،اپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی میں مصطفی نواز کھوکھر،اسدقیصر،ناصر شیرازی اور صاحبزادہ حامد رضا ممبر ہوں گے.اپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی باقاعدہ طور پر رواں ہفتے فعال ہوجائے گی،اپوزیشن اسٹیرنگ کمیٹی حکومت مخالف تحریک کے لئے تجاویز مرتب کرے گی۔

عمران خان کے بات نہ ماننے پر جنید اکبر نے بڑا اعلان کر دیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد میں مقیم غیرقانونی افغانیوں کو نکالنے فیصلہ

زمیندار کے بیٹے نے محنت کش کی بیٹی کی عزت لوٹ لی

Comments are closed.