اسامہ ستی قتل کیس، عدالتی فیصلے کے بعد مدعی کا بڑا اعلان
اسامہ ستی قتل کیس، عدالتی فیصلے کے بعد مدعی کا بڑا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسامہ ستی قتل کیس سے دہشت گردی کی دفعات نکالنے کا معاملہ،مدعی مقدمہ نے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا
راجہ فیصل یونس نے کہا کہ تفصیلی فیصلے کی کاپی ملنے پرفیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے سپریم کورٹ تک بھی جانا پڑا تو جائیں گے، اور انصاف لے کر رہیں گے، دہشت گردی کی دفعات ختم نہیں ہونے چاہیے تھی، عدالت کے فیصلے کو چیلنج کریں گے
پولیس فائرنگ سے جاں بحق اسامہ سٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی،کتنی گولیاں لگیں؟
اسامہ ستی قتل کیس، وفاقی کابینہ کا اہم فیصلہ، وزیراعظم کا دبنگ اعلان
اسامہ ستی قتل کیس ، پولیس افسران ملزمان کو بچانے کے لیے سرگرم
واضح رہے کہ طالبعلم اسامہ ستی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے بڑا ریلیف ، ملزمان کی دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواستیں منظور کر لی گئیں انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کی دفعات ہٹا کر کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کا فیصلہ سنا دیا ملزم مدثر کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی گئی، عدالت نے کیس ڈسٹرکٹ کورٹ کو بھجوا دیا