fbpx

اسامہ ستی قتل کیس ،مدعی کی درخواست پر کب ہو گی سماعت؟

اسامہ ستی قتل کیس ،مدعی کی درخواست پر کب ہو گی سماعت؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسامہ ستی قتل کیس 26 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا

کیس سے دہشت گردی کی دفعات نکالنے کا اے ٹی سی کا فیصلہ چیلنج کیا گیا تھا 2رکنی بینچ میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس فیاض احمد جندران بینچ میں شامل ہیں

پولیس فائرنگ سے جاں بحق اسامہ سٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی،کتنی گولیاں لگیں؟

اسامہ ستی قتل کیس، وفاقی کابینہ کا اہم فیصلہ، وزیراعظم کا دبنگ اعلان

اسامہ ستی قتل کیس ، پولیس افسران ملزمان کو بچانے کے لیے سرگرم

اسامہ ستی قتل کیس، عدالتی فیصلے کے بعد مدعی کا بڑا اعلان

واضح رہے کہ طالبعلم اسامہ ستی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے بڑا ریلیف ، ملزمان کی دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواستیں منظور کر لی گئیں تھیں انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کی دفعات ہٹا کر کیس سیشن کورٹ منتقل کرنے کا فیصلہ سنا یا تھا ملزم مدثر کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی گئی، عدالت نے کیس ڈسٹرکٹ کورٹ کو بھجوا دیا تھا، مدعی نے عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس پر سماعت 26 اپریل کو ہو گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.