پاور ڈویژن کے ترجمان نے بجلی کے پیک آورز کے دورانیے میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے وضاحت جاری کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیک آورز میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اور مارننگ آورز کو پیک آورز میں شامل کرنے کی خبریں سراسر غلط اور گمراہ کن ہیں۔
ترجمان نے واضح کیا کہ بجلی کے پیک آورز کا دورانیہ بدستور وہی ہے جو پہلے سے رائج ہے اور اس حوالے سے صارفین کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
سندھ پولیس: گٹکا کھانے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، 10 دن کی مہلت
امریکی محکمہ خارجہ سے 1,400 ملازمین برطرف، دفتر میں جذباتی مناظر
اداکارہ حمیرا اصغر موت: پولیس نے موبائل، لیپ ٹاپ کھول لیے
پی ٹی آئی کا احتجاجی پلان: ہر صوبے سے کارکن متحرک کرنے کا فیصلہ