پیسے دے کر کہا گیا دھرنے میں جا کر آگ لگانی ،گرفتار شرپسندوں کے انکشاف
پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج سے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آئے ہیں
پی ٹی آئی کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج میں شریک شرپسند بلال کا کہ کہنا تھا کہ،میں دسویں جماعت کا طالب علم ہوں اور میرے والد مزدور ہیں،مجھے پی ٹی آئی والوں نے پیسوں کے بہانے دھرنے پر چلنے کو کہا، انہوں نے کہا کہ مجھے دھرنے میں جا کر توڑ پھوڑ کرنی ہے اور آگ لگانی ہے، پی ٹی آئی والوں نے ہمیں وہاں پہنچا کر اکیلا چھوڑ دیا، شرپسند نواب علی کا کہنا تھا کہ ہمیں دھوکے سے اور پیسوں کا لالچ دے کر پی ٹی آئی والوں نے آگ لگانے کا کہا، شرپسندعمر کا کہنا تھا کہ میں جب دھرنے والی جگہ پہنچا تو وہاں گاڑیوں میں بڑے بڑے پتھر اور پیٹرول بم موجود تھے،پھر پی ٹی آئی والوں کی جانب سے سرکاری املاک کو تباہ کرنے کا کہا گیا، شرپسند فرمان اللہ کا کہنا تھا کہ مجھے پی ٹی آئی کے لیڈر نے ڈنڈے اور پتھر مارنے کا کہا،جب پولیس آئی تو تمام قائیدین بھاگ گئے اور ہمیں اکیلا چھوڑ دیا،
پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ پنجاب رینجرز کے جوانوں کے انکشافات
سروسز بیچنے والیوں سے مجھے یہ فتوی نہیں چاہیے،سلمان اکرم راجہ کا بشریٰ کو جواب
پی ٹی آئی کا ہلاکتوں کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب
احتجاج ،ناکامی کا ذمہ دار کون،بشریٰ پر انگلیاں اٹھ گئیں
پی ٹی آئی کا ہلاکتوں کا دعویٰ فیک نکلا،24 گھنٹے گزر گئے،ایک بھی ثبوت نہیں
مظاہرین کی اموات کی خبر پروپیگنڈہ،900 سے زائد گرفتار
شرپسند اپنی گاڑیاں ، سامان اور کپڑے چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں ،عطا تارڑ
مبشر لقمان کی وزیر داخلہ محسن نقوی پر تنقید،رانا ثناء اللہ کے دور سے موازنہ
انتشار،بدامنی پی ٹی آئی کا ایجنڈہ،بشریٰ بی بی کی "ضد”پنجاب نہ نکلا