مزید دیکھیں

مقبول

لبنان میں مبینہ اسرائیلی ڈرون کی پروازیں

لبنان میں ایک اسرائیلی ڈرون کو بیروت شہر...

سی ایس ایس 2024 کے تحریری نتائج کا اعلان

سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 کے نتائج...

بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی سے ملک میں داخل ہوگا

لاہور:شدید گرمی بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی...

نومئی ،ریڈیو حملہ کیس، ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

پشاور: انسداد دہشتگردی عدالت پشاور نے 9 مئی...

ڈیرہ غازی خان: کوآپریٹو بینک ملازمین کا بھرتیوں پر احتجاج

ڈیرہ غازی خان،باغی ٹی وی (سٹی رپورٹرجواد اکبر) پنجاب...

ترجمان پاک فوج کے بیانیے کو بھارتی بھی سپورٹ کرنے لگے

ترجمان پاک فوجنے اہم پریس کانفرنس میں بھارت کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد پیش کر دیے، اس پریس کانفرنس کی حمایت میں بھارتی بھی بول اٹھے۔

باغی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں مداخلت کے واضح اور ناقابل تردید شواہد پیش کر دیے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس ایسے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں جو بھارت کی ریاستی سطح پر دہشتگرد تنظیموں کی پشت پناہی کو ظاہر کرتے ہیں۔ بھارت نہ صرف پاکستان کے اندرونی امن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے بلکہ علاقائی استحکام کو بھی داؤ پر لگا رہا ہے۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر بھارت واقعی پہلگام واقعے میں سچ پر ہے، تو وزیراعظم نریندر مودی نے اس واقعے کے شواہد میڈیا کے سامنے کیوں نہ رکھے؟ سوشل میڈیا پر ایک بھارتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی، اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’ ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کی اور بھارت کے پہلگام حملے میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کئے۔

پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’مودی حکومت پہلگام حملے کے ثبوت میڈیا کے سامنے کیوں نہیں پیش کر رہی، فتح ہمیشہ اُسی کی ہوتی ہے جو پہل کرتا ہے، اور اب جبکہ پاکستان نے شواہد پیش کر دیے ہیں، بھارت کا شور صرف شور ہی رہے گا، سنا صرف اُسے جائے گا جو پہلے اور سچ بولا۔

کراچی ،پانی کی مین لائن پھٹ گئی، علاقہ زیرآب، درجنوں گھروں کو نقصان

بھارتی وزیراعظم مودی کی فوج کو پہلگام واقعے پر ردعمل کی اجازت

سندھ تو دور ، عمر ایوب عمران خان سے ہی سچے نہیں، شرجیل میمن

احتساب عدالت سے سابق وزیر اعظم کو بڑا ریلیف، نیب کے مقدمات ختم