پاک جنوبی افریقا ٹی ٹونٹی سیریز ،قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

پاک جنوبی افریقا ٹی ٹونٹی سیریز ،قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

پاک جنوبی افریقا ٹی ٹونٹی سیریز ،مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کو قلندرز نے ٹی ٹین لیگ سے ریلیز کردیا

آصف علی آج ٹی ٹین لیگ میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے آج کے میچ کے بعد آصف علی کو ریلیز کردیا جائے گا جارح مزاج بلے باز کل لاہور پہنچیں گے آصف علی بروقت قومی کھلاڑیوں کے ہمراہ بائیو ببل جوائن کریں گے

پاک جنوبی افریقا ٹی ٹونٹی سیریز، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا،اجلاس میں اعلی سیکیورٹی حکام اور پی سی بی حکام نے شرکت کی،اجلاس میں پاک جنوبی افریقا سیریز کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کی پریکٹس کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ٹیموں کوپریکٹس کے لیے ہوٹل سے اسٹیڈیم لانے اور لے جانے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا پاکستان اور جنوبی افریقا ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑی کل بائیو ببل جوائن کریں گے

Comments are closed.