پاکستان کی کوششوں میں بہتری کیلئے تعاون جاری رکھیں گے،امریکا

انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری ہے،
0
47
methew

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی فورمز پر تعاون جاری ہے۔

باغی ٹی وی: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری ہے، ان میں دہشت گرد گروہوں کی فہرست اور عالمی حکمت عملی سمیت متعدد امور شامل ہیں ہر قسم کی پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی کوششوں میں بہتری کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان میں خود کش حملے کی مذمت کی اورانہوں نے کہا کہ سکھ رہنما قتل معاملے میں امریکا کینیڈا کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ کینیڈا کی تحقیقات میں تعاون کرے۔

مملکت میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کاروائیاں تیز

خلابازی کانگریس میں سعودی خلائی ایجنسی کی امید افزا شرکت

بھارت اور بنگلہ دیش میں زلزلے کے جھٹکے

Leave a reply