ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے میجر جنرل اور سپریم لیڈر کے مشیر رحیم صفوی نے پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کو مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔

تہران میں ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل رحیم صفوی نے کہا کہ اگر ایران بھی اس معاہدے میں شامل ہو جائے تو یہ خطے کے لیے مزید مفید ہوگا۔انہوں نے کہا کہ امریکا کے علاقائی اثر و رسوخ میں کمی آ رہی ہے اور اب وہ اپنی توجہ ایشیا پیسیفک خطے پر مرکوز کر رہا ہے، ایسے میں ایک علاقائی اسلامی اتحاد قائم کیا جا سکتا ہے۔

امریکہ: مشی گن کے چرچ میں فائرنگ اور آگ، 1 ہلاک، متعدد زخمی

ایشیا کپ: بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا

ایف آئی اے نے غیر قانونی امیگریشن کی کوشش ناکام بنا دی، دو اہلکار گرفتار

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 4 ہلاک، درجنوں زخمی

Shares: