پاک فوج کا اعزاز،برطانیہ میں مسلسل تیسری بار اہم مقابلہ جیت لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے برطانیہ میں انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ کا مقابلہ جیت لیا،
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی ٹیم نے مسلسل تیسری بار مقابلہ جیتا ہے،برطانوی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی،
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر نے مسلح افواج کے پیشہ ورانہ معیار کی تعریف کی،پاک فوج کے جوانوں نے ڈرل،ٹرن آوَٹ اورنظم وضبط کا بہترین عملی نمونہ پیش کیا
#PakistanArmy won international military drill competition known as Pace Sticking Competition held at Royal Military Academy #Sandhurst, UK. This is 3rd consecutive year that Pakistan won this competition. #PMA represented Pakistan Army in the event. pic.twitter.com/LZ7lKNC5TB
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) October 14, 2020
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے میں پی ایم اے نے پاک فوج کی نمائندگی کی، مقابلوں کا انعقاد برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی میں ہوا،