مزید دیکھیں

مقبول

عظمیٰ بخاری کا حالیہ پرتشدد واقعات اور فوڈ چینز پر حملوں پر سخت ردِ عمل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری...

دینی مدارس کے لیے گرانٹ بڑھا دی ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے...

جو بائیڈن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید

امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن نے...

پولیس نے بنوں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

بنوں: پولیس نے بنوں میں دہشتگردوں کے حملے کو...

پاکستانی ٹک ٹاکر دبئی ایئرپورٹ پر زیر حراست

دبئی حکام نے ایئرپورٹ پر ٹک ٹاکر مسٹر...

پاکستان بھیجی جانے والی ترسیلات میں29فیصد اضافہ

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان بھیجی جانے والی ترسیلات میں29فیصد اضافہ ہوگیا۔

باغی ٹی وی کے مطابق نومبر 2024 کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں 2.9 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی۔ نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر نومبر 2024 سال بسال 29.1 فیصد بڑھ گئیں۔کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں مجموعی طور پر جولائی تا نومبر مالی سال 25 کے دوران 14.8 ارب پاکستان ڈالرآئے اور یہ جولائی تا نومبر مالی سال 24 کے 11.1 ارب ڈالر کے مقابلے میں 33.6 فیصد اضافے کوظاہر کرتا ہے۔ نومبر 2024ئ کے دوران ترسیلاتِ زر زیادہ تر سعودی عرب (729.2 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (619.4 ملین ڈالر)، برطانیہ (409.9 ملین ڈالر) اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے آئیں۔

کراچی: ایم کیو ایم لندن کےگرفتار کارکنان رہا کرنے کا حکم

ایس ای سی پی نے نومبر 2024 میں 3,024 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں

تین سال میں دہشت گرد حملوں میں 20 چینی شہری ہلاک ہوئے، نیکٹا