پاکستان کے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں فخز زمان اور امام الحق اوپنر کے طور پر میدان میں آئے ہیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے ساتھ میچ شروع ہو چکا ہے، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے فخز زمان اور امام الحق اوپنر کے طور پر کھیلیں گے. میچ کےآغاز سے قبل دونوں ٹیموں کا ترانہ بجایا گیا،. پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا گیا ،اس موقع پر پاکستان کی ٹیم نے بھی قومی ترانہ پڑھا.