برکس میں بھارت کی جانب سے پاکستان کی شمولیت کی حمایت کا علم نہیں،دفتر خارجہ

mumtaz

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ آئندہ پانچ برس کے لیے گردوارہ کرتار صاحب کی توسیع کی تجدید کی ہے،
ہفتہ واربریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہناتھا کہ یہ سکھ مذہب میں اہم ترین مقام ہے،پاکستان اور بھارت زائرین اس کا دورہ جاری رکھ سکیں گے،روس میں فٹبال ساکر کی ٹیم نہ بھیجنے پر متعلقہ وزارت بہتر جواب دے سکتی ہے، پاکستان اقوام متحدہ چارٹر کا مضبوط حمایتی ہے،یقین رکھتے ہیں کہ یہ چارٹر انٹر سٹیٹ حل فراہم کرتا ہے، پاکستان نے کبھی جموں و کشمیر میں بھارتی آئین کی عملدآری کو تسلیم نہیں کیا، برکس میں بھارت کی جانب سے پاکستان کی شمولیت کی حمایت کا علم نہیں ہے ، پاکستان نے برکس کی رکنیت کے لیے درخواست دی ہے، پاکستان کو برکس اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا، پاکستان برکس کا رکن نہیں۔

اسحاق ڈار اور جے شنکر کی ایس سی او کے دوران ملاقات پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل میں کہا کہ پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوئی، رسمی اور تہنیتی جملوں کا تبادلہ روایت ہے،ایس سی او اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور روسی وزیراعظم کی تفصیلی بات ہوئی، کسی کے دورہ پاکستان کی خبر کی تصدیق نہیں کرسکتی

یو این کی ہیون رائٹس کمیشن کے دفتر سے آئینی ترامیم کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم نے انسانی حقوق کے دفتر کے بیان کو در کرتے ہیں یہ بیان غلط معلومات پر مبنی ہے۔ یہ بیان میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس کا نتیجہ ہے،

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سموعہ میں دولت مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں، اسحاق ڈار نے ملکی ترقی کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا،وزیر خارجہ نے پاکستانی حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو لیڈرشپ رولز کا پلیٹ فارم مہیا کرنے کا تہیہ کیا ہے، اسحاق ڈار نے خطاب کے دوران وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا،وزیر خارجہ نے دولتِ مشترکا یوتھ پروگرام اور کامن ویلتھ ایشیا یوتھ الائنس کے آغاز پر بھی بات کی، وزیرِ خارجہ نے ماحولیاتی بہتری کے لیے ڈیجٹل انوویشن پر نوجوانوں کی کاوشوں کو سراہا

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک کی عمران خان سے ملاقات کی تصویر وائرل

مناہل ملک سے قبل کس کس پاکستانی کی ہوئی "نازیبا ویڈیو”لیک

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی انتہائی نازیبا،جسمانی تعلق،بوس و کنارکی ویڈیو وائرل

Comments are closed.