مزید دیکھیں

مقبول

بیلیز میں طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنیوالا امریکی شہری ہلاک

بیلیز: حکام کے مطابق، امریکی ریاست سے تعلق رکھنے...

26 نومبر احتجاج، صنم جاوید،مشال یوسفزئی و دیگر کی ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے...

سیالکوٹ: ایل پی جی ٹینکر سے گیس لیک، بڑا سانحہ بروقت کارروائی سے ٹل گیا

سیالکوٹ (باغی ٹی وی بیوروچیف شاہد ریاض) سیالکوٹ...

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی چار وکٹیں گر گئیں، کتنے رنز؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی چوتھی وکٹ گرگئی

عبداللہ شفیق بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے،محمد رضوان نے 17 رنز بنائے،حیدر علی نے 3 رنز بنائے،محمد حفیظ بھی بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہو گئے

شاداب خان اور خوشدل شاہ اسوقت بیٹنگ کر رہے ہیں،پانچ اوورز میں پاکستان کے 27 رنز بن چکے ہیں جبکہ 4 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں

بابراعظم پریکٹس سیشن کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہو گئے تھے جس کے باعث وہ ٹی ٹوینٹی سیریز نہیں کھیل سکیں گے ان کی جگہ شاداب خان قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔

پہلا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا؟

شاداب خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھی تیاریاں کی ہیں اور یہ پرفارمنس دکھانے کا وقت ہے ، پچ بہت اچھی لگ رہی ہے اس لیے ہم پہلے بیٹنگ کریں گے ، نوجوان کھلاڑیوں کیلئے پرفارمنس دکھانے کا اچھا موقع ہے ۔
نیوزی لینڈ کے کپتان مچل کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے ۔قومی ٹیم کی کپتانی شاداب کر رہے ہیں ، خوشدل شاہ، عماد وسیم ، فہیم اشرف،وہاب ریاض ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث روف ، رضوان ،عبداللہ شفیق ، حیدرعلی اور محمد حفیظ ٹیم کا حصہ ہیں ۔

نیوزی لینڈ ٹیم میں مارٹن گپٹل، ٹم سیفرٹ، ڈیون کونوے اور گلین فلپس شامل ہیں۔ جمی نیشم، میچل سینٹنر، مارک چیپمین، سکاٹ کگلئین، اش سوڈھی، جیکب ڈفی اور بلئیر ٹکنر بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

پہلا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان کی پہلی وکٹ کتنے رنز پر گر گئی؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan