باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے یومِ آزادی پر پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم کو جشنِ یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں
فریال تالپور کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارا فخر اور پہچان ہے، ہماری جدوجہد کا منشور اُس کی سربلندی ہے،قائداعظم اور ان کی قیادت میں جدوجہد کرنے والے اپنے بزرگوں کے احسانمند ہیں،ان بزرگوں کی کاوشوں کی طفیل ہم آج آزادی کی نعمت سے بھرہ مند ہیں،آزادی ہر شہری پر ذمیداریاں بھی عائد کرتی ہے.
فریال تالپورکا مزید کہنا تھا کہ ان ذمہ داریوں کو پورا کرکے آج کو ہم اپنے لیئے پُرمسرت اور کل کو اپنی آئںدہ نسلوں کے لیئے روشن بنا سکتے ہیں،مستحکم جمہوریت اور ملک کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ہر شہری کو قومی ہم آہنگی و اتحاد کو فروغ دینے کے لیئے اپنا کردار نبھانا ہوگا،پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کی طویل و قربانیوں سے بھری ہوئی جدوجہد کا مقصد پاکستان کی کامیابی اور اس کی عوام کی خوشحالی ہے.
فریال تالپورکا مزید کہنا تھا کہ آج کے دن ہم سب کو تجدید عہدِ نو کرنا چاہیئے کہ ہم اپنے بزرگوں کے بنائے ہوئے جمہوری اصولوں کی پیروی کریں گے،یہ عہد کریں کہ ہم ان مقاصد کے حصول کے لئے سرگرم عمل رہیں گے، جن کے لئے ہمارے بزرگوں نے پاکستان قائم کیا تھ،مادرِ وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہوں
مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ
پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ
پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان
کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب
پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری
یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی
پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی
یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ
یوم آزادی پاکستان پر وزیراعظم نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام
ہم معیشت بہتر کرکے مسلم امہ کی قیادت حاصل کرسکتے ہیں،صدر مملکت
یوم آزادی،حریت رہنما سید علی گیلانی کوپاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا
مستحکم پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے،سراج الحق
پاکستان کو اپنائیت دینی ہو گی،وفاقی وزیر ہوا بازی کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
قومی آزادی آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ سے جڑی ہے.قمر زمان کائرہ
نااہل و کرپٹ ٹولہ رخصت ہوا تو پاکستان پنپنے لگا،مراد سعید
فریال تالپور نے انتہاء پسندی و دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے شہریوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا کہ قوم اپنے شہداء کی قربانیاں رائیگان نہیں جانے دے گی
ایک طرف پاکستان ایٹمی طاقت ،دوسری جانب بھکاری، کشکول کو توڑنا ہو گا، شہباز شریف