ورلڈ ہیڈر ایڈ

تعارف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن پاکستان کی قومی ایئر لائن ہےجو 23 سے زائد اندرون ملک اور 30  سے زائد بیرون ملک پروازیں چلاتی ہے۔  پی آئی اے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے پاس 30 سے زائد طیارے موجود ہیں۔  پی آئی اے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو ایشیا میں سب سے پہلے Boeing 737 چلانے کا اعزاز حاصل ہے۔

حکومتی پالیسی کے ماتحت کمپنی آج کل اپنی نجکاری کے مراحل سے گزر رہی ہے جس میں اسے "کارپوریشن” سے ایک "لمیٹڈ کمپنی”میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔