پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے

0
61
icc

آئی سی سی ورلڈکپ، پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ویزوں کی منظوری دے دی گئی،

بھارت نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ نے ویزوں کی منظوری دے دی ،اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے پی سی بی کو ویزے دے دیئے ،پی سی بی نے اسکواڈ کے پاسپورٹ بھی واپس حاصل کر لئے ،ورلڈکپ کے لئے پاکستان کےاسکواڈ میں 18 کھلاڑی اور 15 مینجمنٹ کے اراکین شامل ہیں ،بھارتی ہائی کمیشن نے کھلاڑیوں سمیت تمام مینجمنٹ کے ارکان کو ویزے جاری کئے،ویزے ملنے کے بعد پاکستانی اسکواڈ آج رات دبئی کے راستے بھارت روانہ ہوگی ،پاکستان ٹیم 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ سے ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغازکرے گی

 بھارت کے خلاف میچ کا ٹیم پر کوئی پریشر نہیں ہے

پاکستان کر کٹ ٹیم کے پاس تین فاسٹ بالرز ہے جو ہندوستان کو خوف میں مبتلا کر سکتے ہے،میتھیو ہیڈن

پاکستان کے پاس ہمیشہ بہترین بالرز رہے ہے،جنکے مقابلے کے لئے ہمیں خاصی محنت کرنی پڑتی ہے،روہیت شرما

Leave a reply