مزید دیکھیں

مقبول

برطانوی ہائی کمشنر کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پاکستان...

اب کے دور کے اداکار آسان راستوں کی طرف جاتے ہیں،توقیر ناصر

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار توقیر ناصر...

آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل...

بنگلادیش کا پاکستان کے ساتھ وائٹ بال سیریز کا عندیہ

لاہور: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ وائٹ...

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب میں سیکریٹری جنرل اوآئی سی سے ملاقات کی،دورہ سعودی عرب غیر معمولی نوعیت کا تھا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ترک وزیرخارجہ نے مجھے فون کیا،فلسطین کی صورتحال پرترکی کاایک واضح موقف ہے،فلسطین سے متعلق پاکستان کا موقف دوٹوک ہے ، فلسطین میں جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں،فلسطین کے ایشو پرامہ کویکجا کرنےکی ضرورت ہے ،اسرائیل کی جانب سے الاقصیٰ مسجد میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے،نہتے شہریوں پر عبادت کے دوران تشدد کیا گیا،ترک وزیرخارجہ مکہ میں موجودہیں ،فلسطین کی صورتحال پرسعودی حکام سے بات کرینگے ،عالمی برادری کوچاہیے کہ اس مسئلے پرآوازاٹھائے،مسئلہ فلسطین پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے، پاکستان کا فلسطین سے موقف بہت واضح رہا ہے ،فلسطین کی صورتحال پر ترکی کا موقف بھی واضح ہے ،پاکستان فلسطین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتا ہے،اس معاملے پر انڈونیشیا ،ایران اور اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کابھی بیان آیا ہے،عید کے بعداعلیٰ سعودی حکام کا وفد پاکستان آئے گا، سعودی وزیرخارجہ بھی پاکستان کادورہ کریں گے،

جاوید لطیف سے معافی کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

جاوید لطیف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ مطالبہ آ گیا

ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا

دہشت گردی میں اضافہ، قومی حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ سعودی حکام کی دعوت پروزیراعظم نے 3 روزہ دورہ کیا،پاک سعودی تعلقات پہلے بھی عمدہ تھے اب مزید تعاون کوفروغ دیا جا رہا ہے،سعودی ولی عہد کے ویژن کےمطابق سعودیہ کومزید افرادی قوت کی ضرورت ہے،سعودی عرب سمیت گلف ممالک میں اسکلزورکرزکی بہت ڈیمانڈ ہے،سعودی حکام نےکہاہےکہ مستقبل میں10ملین ورکرز درکار ہوں گے،آرمی چیف نے کابل کا دورہ کیا،کل کی ملاقات کے بعدا فغانستان میں امن کے بہترامکانات پیدا ہو گئے،کابل میں اسکول پرحملہ بہت افسوسناک ہے،پاکستان نے بھرپورمذمت کی،امریکی فوج کی واپسی کا آغازہوچکا ہے،افغانوں پرزیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ معاملات کومل بیٹھ کر طے کریں ،ہم افغانوں کے خیرخواہ ہیں،خوشحال اورخود مختارافغانستان دیکھنا چاہتے ہیں .افغانستان میں امن سےپاکستان کوبھی بہت فائدہ ہوگا، افغانستا ن میں امن طالبان اورافغان حکومت کےمفادمیں ہے،آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی کابل میں اہم ملاقاتیں ہوئیں،بھارت میں یورینیم کی برآمدگی تشویشناک ہے،مودی حکومت کی کشمیرپالیسی پرہندوستان کے اندرسے بھی تنقید ہورہی ہے،بھارت میں بڑاطبقہ بی جے پی حکومت کی کشمیرپالیسی کوناکام سمجھتا ہے ،وزیراعظم پہلےکہہ چکےہیں کہ بھارت ایک قدم بڑھائے گا پاکستان 2 بڑھائے گا،سفارتکاروں کے حوالے سے اقدامات کی تشہیرنہیں ہونی چاہیے تھی،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی خواہش کےمطابق ایران اورسعودی تعلقات میں بہتری آرہی ہے،امیرقطربھی سعودی عرب کے دورے پرگئے ہیں،سفیروں سےمتعلق شکایات پرتحقیقات کےساتھ اصلاحات بھی کررہےہیں،وزیراعظم کاسفیروں سے متعلق نوٹس درست ہے،

‏فلسطینی لڑکی مریم عفیفی کی گرفتاری کے دوران مسکراہٹ، عالمی برادری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے کردیے ، کئی فلسطینی شہید ہوگئے ، تعداد بڑھنے کا خدشہ

مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپ ، 170 فلسطینی شہری زخمی

 اسرائیل میں بھگڈر مچنے سے 44 افراد ہلاک 

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan