پانی چوروں کی شامت

قصور
ڈپٹی کمشنر قصور منظر علی جاوید کی ہدایت پر پانی چوری روکنے کیلئے اجلاس
ضلعی انتظامیہ قصور پانی چوری کرنے والوں کے خلاف متحرک ہوگئی
تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ قصور اور اے سی عدنان بدر کی زیر نگرانی اجلاس میں پانی چوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں سرکاری پانی چوروں کے خلاف کارروائی کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا
پانی چوروں کو پکڑنے کیلئے خفیہ چھاپے مارے جائیں گے اور فوری مقدمات درج کروائے جائینگے

Leave a reply