سابق امیدوارتحصیل میئرگوہر خان بابرکی مقامی صحافی کے والدین ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے پرجلد صحت یابی کی دعا

باغی ٹی وی ڈیرہ اسماعیل خان(نامہ نگار)سابق امیدوارتحصیل میئرگوہر خان بابڑ کی مقامی صحافی شیرازاحمدمغل سے ان کے والدین کے روڈایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے پراظہارافسوس،اللہ پاک سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ ٹانک روڈ پر چہکان کے قریب ٹریفک حادثہ میںچیف ایڈیٹرروزنامہ مثل خیبر صبغت اللہ مغل اہلیہ سمیت زخمی ہوگئے تھے جن کی تیمارداری کیلئے سابق امیدوارتحصیل میئرگوہر خان بابڑ نے احمدنوازمغل اورشیرازاحمدمغل سے ملاقات کی۔ سابق امیدوارتحصیل میئرگوہر خان بابڑنے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے پران کے بیٹوں سے تیمارداری اورافسوس کااظہارکیاجبکہ اللہ پاک سے زخمیوں کوجلدشفائے کاملہ عطاکرنے کی خصوصی دعاکی۔

Leave a reply