اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیئے ہیں

جسٹس محسن اخترکیانی نے کہا کہ نیب کرپشن کیس کی انکوائری شروع کرنے سے پہلے دیکھ بھی لیا کرے کہ اب تحقیقات کر بھی سکتا ہے یا نہیں ؟ پارلیمنٹ نے اربوں روپے مالیت کے کرپشن کیسز ختم کر دیے،کرپشن کیسز کے ملزمان بیرون ملک بھی چلے گئے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ جب پارلیمنٹ کو ہوش آئے گا تو بہت دیر ہو جائے گی، بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ بھی، ایک سو سے زائد بڑے کرپشن کیسز ختم ہو چکے ہیں، کرپشن کیسز کے ملزمان بیرون ملک بھی چلے گئے ہیں۔

پشاور پولیس لائنز دھماکے کا سہولت کارپولیس اہلکارگرفتار،تہلکہ خیز انکشافات

ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام

اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

Shares: