پرویز الہیٰ بھی خوش قسمت ٹھہرے، بڑا فیصلہ ہو گیا

0
37

پرویز الہیٰ بھی خوش قسمت ٹھہرے، بڑا فیصلہ ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کے خلاف انکوائری بند کرنے کے لیے نیب نے احتساب عدالت لاہور سے رجوع کر لیا

پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف 79 غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری زیر التوا تھی ،ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ انکوائری میں نامزد جاوید قریشی اور مشیر عالم وفات پا چکے ہیں، پرویز الہٰی کے بطور وزیر لوکل گورنمنٹ 16اسکیل کے افراد کو بھرتی کیا گیا تھا، غیر قانونی بھرتیوں میں رولز میں نرمی اس وقت کے وزیر اعلی ٰپنجاب نے کی تھی مرکزی ملزمان وفات پا چکے ہیں لٰہذا انکوائری بند کی جائے،

ن لیگ والےمجھے ٹرول کرنے کی زحمت نہ کریں، ماروی میمن نے ایسا کیوں کہا؟

مریم نواز کی غیر موجودگی میں شہباز شریف سے "راولپنڈی” کی اہم شخصیت کی ملاقات

چودھری نثار نے درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن

چاہتا تو آج بھی گاڑی پر وزارت کا جھنڈا لہرا سکتا تھا، جانیے چوہدری نثار نے ایسا کیوں‌ کہا؟

نیب کا نواز شریف کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ

Leave a reply