پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 150 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے،اس کے ساتھ 69 ویں انٹیگریٹڈ کورس، 24 ویں لیڈی کیڈٹ اور 36 ویں ٹیکنیکل گریجوایٹ کورس کی بھی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد کی گئی، عراق، مالدیپ، سری لنکا، نیپال، فلسطین اور سوڈان جیسے دوست ممالک کے کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل تھے، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بطور مہمان خصوصی پریڈ کا معائنہ کیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس کو ایوارڈ دیے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پی ایم اے کی اعزازی شمشیر بٹالین سینیئر انڈر آفیسر عبداللہ افضل نے حاصل کی، صدارتی گولڈ میڈل پی ایم اے 150 لانگ کورس کے سینیئر انڈر آفیسر بابراللہ امان نے حاصل کیا،چیئرمین جوائنٹس چیفس آف سٹاف کمیٹی اوورسیز گولڈ میڈل نیپال سے تعلق رکھنے والے سینئر انڈر آفیسر کشیتج تیز گرونگ نے حاصل کیا،

آرمی چیف اور چینی وزیراعظم کا گرم جوشی سے مصافحہ

آرمی چیف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری کی ملاقات

آپ سے کہا تھا کہ مایوس نہ ہوں مایوسی گنا ہ ہے، آرمی چیف کی کراچی مٰیں تاجروں سے گفتگو

پاک فوج دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے پر عزم ہے ، آرمی چیف

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،آرمی چیف

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں،فیض حمید کیخلاف ثبوتوں پر کاروائی ہو رہی، ترجمان پاک فوج

فوج میں کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد استحکام کیلئے لازم ہے،آرمی چیف

پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ نوجوان ہیں، انہیں ضائع نہیں ہونے دیں گے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔آرمی چیف

قوم کا پاک فوج پر غیر متزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،آرمی چیف

نا اتفاقی اور انتشار ملک کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کے لئے راہ ہموار کر دیتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

مضبوط جمہوریت کے لیے درست معلومات کا فروغ لازمی ہے۔آرمی چیف

Shares: