پتنگ باز بے قابو ،پولیس ناکام

0
126

قصور
قصور کے نواحی قصبے مصطفی آباد للیانی میں پتنگ باز بے قابو،پولیس ناکام
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی اور سی سی پی او لاہور کے احکامات کو قصور کے نواحی قصبے مصطفے آباد کی پولیس نے ہوا میں اڑا دیے پتنگ بازی زور و شور سے جاری نہ کوئی پوچھنے والا نہ کوئی روکنے والا پتنگ بازی کی وجہ سے کی ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں قاتل اور خاموش ڈور نے اب تک نہ جانے کتنی ماؤں کی گود اجڑ دی  پولیس پتنگ بازوں کو گرفتار کرنے سے قاصر شہریوں نے وزیراعلی پنجاب آئی جی پنجاب ڈی آئی جی پنجاب اور ڈی پی او قصور سے پتنگ بازی کرنے والوں کو فوری گرفتار کرنا کا مطالبہ کر دیا شہریوں کا کہنا تھا قاتل اور خاموش ڈور کو اور پتنگ بنانے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے تاکہ اس قاتل ڈور کی وجہ سے ماؤں کی گود نہ اجڑ سکے مصطفے آباد پولیس نے ایک دو کو گرفتار کرکے firتو درج کرلی لیکن پتنگ بازی کو روکنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔۔شہریوں نے اعلی حکام سے پرزور اپیل کی ہے کہ فی الفور پتنگ بازی کو روکا جائے

Leave a reply