پی سی بی چئیر مین کا قومی ٹیم کے لئے پیغام

0
51
Zaka Ashraf

چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ میرا کھلاڑی ہار جیت کی فکر نہ کریں ڈٹ کرکھیلیں۔ قوم آپ کے ساتھ ہے۔ ہار جیت کھیل کا اہم حصہ ہے ، ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ٹیم کے لیے اپنے پیغام میں ذکاء اشرف نے کہا کہ میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ آپ بالکل فکر نہ کریں ڈٹ کر میدان میں اتریں۔ پی سی بی چئیر مین نے کہا کہ ہماری آپ سے یہی توقعات ہیں کہ آپ اچھا کرکٹ کھیلییں گے اور ٹرافی لے کر وطن واپس آئیں گے۔

Leave a reply