مزید دیکھیں

مقبول

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پھر منسوخ

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے آج اڈیالہ...

پولیس کی کرائے پر دستیابی شرمناک،ازقلم:ملک سلمان

پولیس کی کرائے پر دستیابی شرمناک ٹک ٹاکر پیسے...

لاہور پولیس کی کاروائی،10 سال سے مطلوب ملزم گرفتار

لاہور پولیس نے دو انتہائی خطرناک اشتہاری...

بیرون ملک بھیک مانگنے والے پاکستانیوں کیخلاف مقدموں کا فیصلہ

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ملکوں...

کراچی میں پانی کی ایک بوند کا بھی اضافہ نہیں ہوا،علی خورشیدی

اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی نے شہر کراچی میں...

چیمپئنز ٹرافی فائنل ،پی سی بی حکام کی غیر موجودگی پر آئی سی سی کی وضاحت

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پی سی بی آفیشل کی غیرموجودگی پروضاحت جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تقریب کیلئے دستیاب نہیں تھے،دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹرز کو کبھی بھی پوڈیم پر مدعو نہیں کیا جاتا،جو آفیشل اسٹیج پر تھے وہ آئی سی سی ڈائریکٹرز تھے۔قبل ازیں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں بدانتظامی پر آئی سی سی سے احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور پی سی بی کے سی او او سمیر احمد کو نظر انداز کیا گیا۔

فائنل میچ کے بعد اختتامی تقریب میں آئی سی سی چئیرمین، بی سی سی آئی اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے آفشیل موجود تھے لیکن میزبان پی سی بی کے آفیشل کو تقریب میں نہیں بلایا گیا۔

ممبئی سے نیویارک جانے والی فلائٹ کو دوران پرواز بم کی دھمکی

محسن نقوی کو 3 عہدوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، شاہد آفریدی

بنوں کینٹ حملے میں ہلاک 16 دہشتگردوں میں افغان شہری بھی شامل

کے پی کے حکومت کا یوٹرن ، گاڑیوں کی خریداری پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ

سندھ کے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا فیصلہ