پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا

0
37

پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پشاور بی آر ٹی کی کوالٹی پر سب کو چیلنج کرتا ہوں،

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر،وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور دیگر وزرا نے بی آر ٹی دفتر نے دورہ کیا، بی آر ٹی کے تمام آپریشنل اور انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ 11ارب روپے میں دنیا کی بہترین ہائبرڈ بسیں خریدی ہیں چمکنی میں 2 ارب روپے کی زمین خریدی،اپوزیشن والے جھوٹ بولتے ہیں اور جھوٹے کا منہ کالا،عوام بی آر ٹی سروس سے بہت خوش ہیں،پشاور میں ایک لاکھ 55 ہزار لوگ سفر کرتے ہیں،نیب میں بی آر ٹی کے خلاف کوئی کیس نہیں، سب جھوٹ بول رہے ہیں، احتساب کے لیے ہر وقت تیار ہیں،

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ میرے گھر کبھی حرام کا ایک پیسہ نہیں آیا،صوبائی حکومت کا کام صرف نگرانی کرنا تھا، ہمارے نمبر پورے ہیں تمام امیدوار کامیاب ہونگے،پی ڈی ایم کی تحریک ان کے اپنے مفاد کیلئے ہے، عوام کیلئے نہیں، پی ڈی ایم کا ٹولہ اپنی چوریاں چھپانے کیلئے نکلا ہے، پی ڈی ایم تحریک فیل ہوگئی تو کہتے ہیں عدم اعتماد لائیں گے،

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل

پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے ‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی

پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا

مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا

مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی

الیکشن کمیشن کے سامنے وزیراعظم ہاؤس ہے، مولانا نے روانگی سے قبل بڑی دھمکی دے دی

ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….

مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی

پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کو نہیں منائیں گے، پی ڈی ایم کے پاس کبھی گئے نہ جائیں گے، سینیٹ انتخابات، جہانگیر ترین کہیں دکھائی نہیں دے رہے، بی آر ٹی صوبائی دارالحکومت کا کامیاب سفری منصوبہ ہے، یومیہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد مسافر بی آر ٹی میں سفر کر رہے ہیں، 30 نئی بسوں سے بی آر ٹی کو مزید تقویت ملے گی

Leave a reply