پی ڈی ایم کے مظفر آباد یوم یکجہتی جلسے کیلئے میدان سج گیا

پی ڈی ایم کے مظفر آباد یوم یکجہتی جلسے کیلئے میدان سج گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پی ڈی ایم آج مظفر آبادمیں جلسہ کرے گی

ن لیگ کی رہنما مریم نواز مظفر آباد پہنچ گئی ہیں، مریم نواز کا والہانہ استقبال کیا گیا، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر پی ڈی ایم رہنما جلسہ سے خطاب کریں گے،مظفرآباد کے یونیورسٹی گراونڈ میں پنڈال سج گیا ہے اور کرسیاں لگ گئی ہیں۔ پی ڈی ایم کے کارکنان کی آمد شروع ہو گئی ہے، جلسہ گاہ میں پارٹی ترانے بجائے جا رہے ہیں

پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے اسٹیج کو مرکزی رہنماوں کی تصاویر اور پھولوں سے سجا یا گیا ہے، مقبوضہ وادی میں بھارتی جبروستم سہنے والے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں کے شرکا نے کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

یوم یکجہتی کشمیر پر علی امین گنڈا پور نے کی قوم سے بڑی اپیل، کیا کہا؟

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

کشمیری اکیلے نہیں،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی،آرمی چیف

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

یوم یکجہتی کشمیر،بھارتی ناجائز تسلط کے خلاف ہو گا دنیا بھر میں احتجاج، سفیرکشمیر جائیں گے مظفر آباد

یوم یکجہتی کشمیر،وزیرخارجہ نے کیا عالمی دنیا سے بڑا مطالبہ

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

یکجہتی کشمیر،جماعت اسلامی کی ہوں گی ملک بھر میں ریلیاں، شیڈول جاری

کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق

تمام پارلیمانی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر داخلہ کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم عمران خان نے جاری کیا کشمیریوں کیلئے خصوصی پیغام

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.